پی ایل ایف پاکستان

پی ایل ایف پاکستان نے اپنے مشن کا با قائدہ آغاز مئی ۲۰۰۸ میں کیا۔ پی ایل ایف پاکستان کا بنیادی مشن پاکستانی عوام کو مقبوضہ فلسطین کی حقیقی تصویر دکھانا ہے اور رنگ ، نسل، مذہب ، زبان اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر پاکستانی عوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

 

وائس آف فلسطین

تازہ شمارہ ڈانلوڈ کریں

 
 
 
 
 
 

جھلکیاں آج کی

left direction
right direction
لبنان: عالمی فلسطین کانفرنس الوعد الحق: پاکستانی وفد کی شہدائے فلسطین و مقاومت کے مزارات پر حاضری
لبنان: عالمی فلسطین کانفرنس الوعد الحق: پاکستانی وفد کی شہدائے فلسطین و مقاومت کے مزارات پر حاضری
بیروت - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا چھ رکنی وفد عالمی فلسطین کانفرنس ’’الوعد الحق ‘‘ میں شرکت کے لئے روانہ
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا چھ رکنی وفد عالمی فلسطین کانفرنس ’’الوعد الحق ‘‘ میں شرکت کے لئے روانہ
کراچی - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
شہدائے کربلا کی یاد میں کربلائے فلسطین کے عنوان سے تصویری نمائش کا انعقاد
شہدائے کربلا کی یاد میں کربلائے فلسطین کے عنوان سے تصویری نمائش کا انعقاد
کراچی - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
وفاقی اردو یونیورسٹی میں فلسطین فاؤنڈیشن اور آئی ایس او کے تحت انتفاضہ الاقصیٰ کے عنوان پر تصویری نمائش کا انعقاد
وفاقی اردو یونیورسٹی میں فلسطین فاؤنڈیشن اور آئی ایس او کے تحت انتفاضہ الاقصیٰ کے عنوان پر تصویری نمائش کا انعقاد
کراچی( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت کراچی پریس کلب میں جشن آزادی کی تقریب,سیکرٹری پریس کلب سمیت سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کیک کاٹا
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت کراچی پریس کلب میں جشن آزادی کی تقریب,سیکرٹری پریس کلب سمیت سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کیک کاٹا
کراچی - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
مسجد اقصیٰ (قبلہ اوّل) پر اسرائیلی جارحیت اور غاصبانہ تسلط کے خلاف میمن مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ
مسجد اقصیٰ (قبلہ اوّل) پر اسرائیلی جارحیت اور غاصبانہ تسلط کے خلاف میمن مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ
کراچی - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
 
 
 
 

فلسطین فاونڈیشن پاکستان

plf fire_israel

اسرائیلی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، ایک ماہی گیر زخمی

E-mail Print

قابض اسرائیلی فوج نےغزہ کے ساحل میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو زخمی کر دیا۔

Read more
plf houses

اسرائیل: فلسطینی املاک پر یہودیوں کا قبضہ آئینی بنانے کے لیے قانون سازی

E-mail Print

اسرائیل میں فلسطینیوں کی املاک اور اراضی پر قبضے کے لیے قانون سازی کا سہارا لیا جاتا ہے۔ اس کے لیے صہیونی کنیسٹ میں کوئی نہ کوئی قانون زیربحث رہتا ہے۔ حال ہی میں اراکین کینسٹ نے ایک نیا قانون منظور کرانے کی کوششیں شروع کی ہیں۔ اس قانون کی منظوری کے بعد کوئی بھی فلسطینی یہودیوں کے قبضے میں اپنی کسی بھی قسم کی جائیداد کےحصول کا دعویٰ نہیں کر سکے گا۔

Read more
plf down_israel

یہودیوں نے مساجد کے خلاف جنگ مسلط کر دی، مسلم دنیا بیدار ہو جائے: حماس

E-mail Print

فلسطین کی سب سے بڑی منظم مذہبی سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت "حماس"نے مقبوضہ فلسطین میں یہودیوں کے ہاتھوں مساجد کی بےحرمتی اور مساجد کی شہادتوں کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست اور یہودیوں نے مساجد پر جنگ مسلط کر دی ہے جس کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری مسلم امہ کو بیداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔

Read more
plf turkey_policy

انقرہ کی پالیسی نے اسرائیل کو ترکی کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا :اوگلو

E-mail Print

ترکی کے وزیرخارجہ احمد داؤد اوگلو نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی جاندار خارجہ اور دفاع پالیسیوں نے صہیونی ریاست کو انقرہ کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس وقت بدترین عالمی تنہائی کاسامنا کر رہا ہے اور خطے میں اسے کوئی ایک دوست ملک بھی میسرنہیں۔

Read more
plf hamas_date

حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تاریخی ڈیل کی: فلسطینی تجزیہ نگار

E-mail Print

فلسطین کے ایک ممتاز دانشور اور سیاسی امور کے ماہر ڈاکٹر عبدالستار قاسم نےکہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت "حماس"نے ایک اسرائیلی فوجی کے بدلے میں ایک ہزارستائیس فلسطینی قیدیوں کو رہا کرا کے قوم کی بڑی خدمت انجام دی ہے۔

Read more
plf palestine_mosque

فلسطینی مساجد سے تعلق مضبوط بنائیں، دشمن سازش نہیں کر سکتا: البیتاوی

E-mail Print

فلسطین کے ممتاز سیاست دان اور مذہبی رہ نما الشیخ حامد البیتاوی نے کہا ہے فلسطین میں مساجد پر یہودیوں کےحملوں کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے جن کی تمام تر ذمہ داری صہیونی حکومت پرعائد ہوتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی مساجد کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط بنا لیں تو صہیونی مقدس مقامات پر حملوں کی سازشوں میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔

Read more
plf yum_e_tasees

حماس کا یوم تاسیس،مہدی عاکف کی خالد مشعل اور اسماعیل ھنیہ کو مبارکباد

E-mail Print

مصر کی سب سے بڑی اور منظم مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے سابق مرشد عام محمد مہدی عاکف نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے چوبیسویں یوم تاسیس کے موقع پر تنظیم کی قیادت بالخصوص خالد مشعل اور وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Read more
plf three

ابو زھری الجزائر کے تین ہفتوں کے دورے کے بعد غزہ واپس

E-mail Print

فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابوزھری تین ہفتوں کے الجزائر کے دورے کے بعد واپس غزہ پہنچ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اور عرب ممالک فلسطینیوں کی امداد کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتے ہیں تاہم کچھ طاقتیں ایسی ہیں جو اس راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہی ہیں۔

Read more
plf suggest

مساجد کے خلاف اسرائیلی جارحیت مذہبی جنگ کے مترادف ہے: ترجمان حماس

E-mail Print

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے ترجمان فوزی برھوم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی مساجد کو نذر آتش کرنا، اذان پر پابندی لگانا،علماء اور طلبہ کو گرفتار کرنا اور قبلہ اول کے مراکشی دروازے کے بریج کو انہدام سےقبل ہی بند کر دینا مذہبی جنگ شروع کرنے کے مترادف ہے۔

Read more

Page 1874 of 1962

 
 
 
 
left direction
right direction
دوحہ حماس کی نہیں محصورین غزہ کی مدد کر رہا ہے
اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، 7 لڑکیوں،سابق وزیر سمیت14 گرفتار
بن سلمان سعودی عرب میں اسرائیل کے ایجنٹ ہیں،جرنل فارن پالیسی
اسرائیلی پولیس کی وزیراعظم سے چھٹی بارتفتیش
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات دوستانہ ہیں
عرب لیگ کے بیان پر فلسطینیوں کا شدید ردعمل
واشنگٹن کی شرط پر حماس کا ردعمل
سعودی وزیرخارجہ اسرائیل کے ترجمان
اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 30 فلسطینی طلباء گرفتار
اسرائیل اور بھارت کے اشتراک سے کثیرالملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر
مکانات کی مسماری تحریک آزادی کا جذبہ نہیں دبا سکتی:حماس
فلسطینیوں کی نجی اراضی پر سڑک تعمیر کرنے کی اسرائیلی منظوری