پی ایل ایف پاکستان

پی ایل ایف پاکستان نے اپنے مشن کا با قائدہ آغاز مئی ۲۰۰۸ میں کیا۔ پی ایل ایف پاکستان کا بنیادی مشن پاکستانی عوام کو مقبوضہ فلسطین کی حقیقی تصویر دکھانا ہے اور رنگ ، نسل، مذہب ، زبان اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر پاکستانی عوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

 

وائس آف فلسطین

تازہ شمارہ ڈانلوڈ کریں

 
 
 
 
 
 

جھلکیاں آج کی

left direction
right direction
کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور القدس عالم اسلام کا قلب ہے ۔مقررین کا یکجہتی کشمیر و فلسطین واک سے خطاب
کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور القدس عالم اسلام کا قلب ہے ۔مقررین کا یکجہتی کشمیر و فلسطین واک سے خطاب
  کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اط...
یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی اتوار چار فروری کو کراچی پریس کلب کے باہر نکالی جائے گی
یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی اتوار چار فروری کو کراچی پریس کلب کے باہر نکالی جائے گی
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے :  احمد خان ملک : صدر کراچی پریس کلب
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے : احمد خان ملک : صدر کراچی پریس کلب
  کراچی(فلسطین نیوز۔مرکز اطل...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر اور اراکین سے ملاقات
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر اور اراکین سے ملاقات
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین کاز کو فراموش نہیں ہونے دیں گے۔ فلسطینی طلباء سے ملاقات
فلسطین کاز کو فراموش نہیں ہونے دیں گے۔ فلسطینی طلباء سے ملاقات
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
امریکی صدر کا احمقانہ اعلان القدس کی شناخت تبدیل نہیں کر سکتا ۔ صابر ابو مریم
امریکی صدر کا احمقانہ اعلان القدس کی شناخت تبدیل نہیں کر سکتا ۔ صابر ابو مریم
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
 
 
 
 

فلسطین فاونڈیشن پاکستان

plf middle

نیتن یاہو اور سلام فیاض کے درمیان ملاقات رواں ہفتے ہو گی

E-mail Print

اسرائیلی سیاسی ذرائع کے مطابق رام اللہ "حکومت" کے سربراہ سلام فیاض اور ان کے صہیونی ہم منصب بنجمن نیتن یاہو کے درمیان رواں ہفتے میں ملاقات ہونے والی ہے۔

Read more
plf trust

محمود عباس کا شمعون پیریز کو ٹیلی فون، امن کوششوں کو جاری رکھنے کی یقین دہانی

E-mail Print

فلسطینی اور اسرائیلی ذرائع نے فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے اپنے اسرائیلی ہم منصب شمعون پیریز سے ٹیلی فونک رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس رابطے میں فلسطینی رہ نما نے اسرائیلیوں کو نئے عبرانی سال کے آغاز پر مبارکباد دی ہے۔

Read more
plf german

مخالفانہ نظم لکھنے پر نوبل انعام یافتہ جرمن ادیب کا اسرائیل داخلہ ممنوع

E-mail Print

اسرائیلی وزارت داخلہ نے اتوار کے روز جرمنی کے نوبل انعام یافتہ ادیب گنٹر گراس کے مقبوضہ علاقے میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مسٹر گراس نے بدھ کو اپنی ایک نئی نظم شائع کی ہے،

Read more
plf dialogue

رام اللہ حکومت کی تشکیل مفاہمت کی راہ میں بڑی رکاوٹ: قومی محاذ

E-mail Print

قومی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ وہ رام اللہ میں سلام فیاض حکومت میں جزوی تبدیلی یا نئی وزارتوں کی تشکیل میں کسی صورت حصہ نہیں لے گیا۔ فلسطینی تنظیم نے رام اللہ حکومت میں ترمیم و تشکل کو فلسطینی مفاہمت میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔

Read more
plf one_palestine_worker

مشرقی غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی مزدور زخمی

E-mail Print

غزہ کی مشرقی سرحد پر تعینات اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے سرحدی علاقے میں کام کرنے والے ایک فلسطینی مزدور کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

Read more
plf egyptian_gas

اسرائیل کو گیس فراہم کرنے والی مصری گیس پائپ لائن 14ویں مرتبہ تباہ

E-mail Print

جنوری سال 2011 میں مصر میں حسنی مبارک کی زیر صدارت حکومت کے خاتمے کے بعد سے نام نہاد اسرائیل کی سرحدوں سے متصل مصری صحرائے سینا میں صہیونی ریاست کو گیس فراہم کرنے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Read more
plf two_days

مسجد ابراھیمی میں یہودیوں نے دوران عبادت آگ لگا دی

E-mail Print

اسرائیلی حکام نے یہودی مذہبی تہوار ’’عید فصح‘‘ کے موقع پر دور روز کے لیے جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراھیم علیہ السلام سے منسوب مسجد ابراھیمی کو بند کردیا تھا۔ صہیونی انتہاء پسندوں نے مسجد میں گھس کر اپنی عبادات کی ادائیگی کے دوران شمعیں روشن کیں جس کی وجہ سے مسجد میں آگ لگ گئی۔

Read more
plf parking

عسقلان کے اسلامی قبرستان کو کار پارکنگ میں تبدیل کر دیا گیا

E-mail Print

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنہ 48ء کے مقبوضہ فلسطین کے علاقے عسقلان کی بلدیہ نے شہر کے تاریخی اسلامی قبرستان کی قبریں اکھاڑ کر اس قبرستان کو کارپارکنگ میں تبدیل کردیا ہے۔

Read more
plf annual_report

فلسطینی حکومت کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری

E-mail Print

فلسطینی حکومت کی جانب سے اپنی کارکردگی کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت نے فلسطینی قومی مفادات کے حصول، اہل وطن کے حقوق کے حصول کی جدوجہد، غزہ کے محاصرے کے خاتمے کی کوششوں میں اپنے وسائل سے بڑھ کر حصہ لیا۔

Read more

Page 1913 of 2103

 
 
 
 
left direction
right direction
اسرائیل کے ساتھ سعودیہ کا اتحاد شرمناک ہے: رکن کینیسٹ ایمن اودا
حماس کی قیادت کے مصر سے مذاکرات جاری، وفد میں مزید تین رہنما شامل
فوجی گاڑی الٹنے سے چھ اسرائیلی فوجی زخمی
بیت المقدس صیہونی آباد کاروں کے لیے مزید 3 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری
فلسطینی خاندان کی ہسپتال کی صفائی کی منفرد اور قابل تحسین خدمت
فلسطینی صحافی اسرائیلی جیل سے ضمانت پر رہا
فلسطینی محمود عطوان کی دو سال پر مشتمل انتظامی قید سے رہائی
محمود عباس نے سلامتی کونسل سے خطاب میں قوم کی ترجمانی نہیں کی: حماس
اسرائیلی نسل پرستی، غزہ کے مریضوں کی 44 فی صد درخواستیں مسترد
مُفتی اعظم فلسطین کی قطری وزیرخارجہ سے فلسطین پر بات چیت
اسرائیلی جلادوں کا اسیر فلسطینی رُکن پارلیمنٹ پر وحیشانہ تشدد
بدعنوانی الزامات، بینجمن نیتن یاہو کا قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بن گیا