پی ایل ایف پاکستان

پی ایل ایف پاکستان نے اپنے مشن کا با قائدہ آغاز مئی ۲۰۰۸ میں کیا۔ پی ایل ایف پاکستان کا بنیادی مشن پاکستانی عوام کو مقبوضہ فلسطین کی حقیقی تصویر دکھانا ہے اور رنگ ، نسل، مذہب ، زبان اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر پاکستانی عوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

 

وائس آف فلسطین

تازہ شمارہ ڈانلوڈ کریں

 
 
 
 
 
 

جھلکیاں آج کی

left direction
right direction
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر اور اراکین سے ملاقات
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر اور اراکین سے ملاقات
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین کاز کو فراموش نہیں ہونے دیں گے۔ فلسطینی طلباء سے ملاقات
فلسطین کاز کو فراموش نہیں ہونے دیں گے۔ فلسطینی طلباء سے ملاقات
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
امریکی صدر کا احمقانہ اعلان القدس کی شناخت تبدیل نہیں کر سکتا ۔ صابر ابو مریم
امریکی صدر کا احمقانہ اعلان القدس کی شناخت تبدیل نہیں کر سکتا ۔ صابر ابو مریم
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
نوجوان نسل کو مسئلہ فلسطین سے آگہی فراہم کرنا اہم تریم فریضہ ہے۔ معروف سماجی کارکن علی قاسم
نوجوان نسل کو مسئلہ فلسطین سے آگہی فراہم کرنا اہم تریم فریضہ ہے۔ معروف سماجی کارکن علی قاسم
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا قیام بابائے قوم کے نظریات اور افکار کی ترجمانی کا منہ بولتا ثبوت ہے: صابر ابو مریم
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا قیام بابائے قوم کے نظریات اور افکار کی ترجمانی کا منہ بولتا ثبوت ہے: صابر ابو مریم
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت نجی اسکول میں ’’القدس فلسطین کا دارلحکومت ‘‘ تصویری نمائش کا انعقاد
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت نجی اسکول میں ’’القدس فلسطین کا دارلحکومت ‘‘ تصویری نمائش کا انعقاد
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
 
 
 
 

فلسطین فاونڈیشن پاکستان

hammas

مذاکرات کے آئندہ دور میں نقطہ نظر میں ہم آہنگی کی کوشش کی جائے گی: حماس

E-mail Print

اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کے راہنما ڈاکٹر صلاح الدین بردویل نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد قاہرہ میں فتح کے ساتھ از سر نو شروع ہونے والی بات چیت میں فریقین کے اختلافی موقف میں ہم آہنگی کی بھرپور کوشش کی جائے گی،

 

 

Read more
abu-zohri

خالد مشعل کا دورہ مصر مذاکرات میں حالیہ رکاوٹوں کے سدباب کیلئے ہے: ابو زہری

E-mail Print

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کا دورہ مصر مذاکرات میں حالیہ رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ہے ان خیالات کا اظہار حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے ہفتے کے روز انٹرویو دیتے ہوئے کیا-

Read more
norway-boycott

ٹیکنالوجی فراہم کرنے پر ناروے کا اسرائیلی کمپنی سے بائیکاٹ

E-mail Print

نسلی باڑ کے لیے ٹیکنالوجی فراہم کرنے پر ناروے کی حکومت نے صہیونی کمپنی کا بائیکاٹ کردیا جس پر اسرائیل نے احتجاج کیا ہے-

 

Read more
ghaza-in-thurst

غزہ پیاس کے سانحے کے قریب پہنچ چکا ہے: یورپی مہم

E-mail Print

غزہ کی ناکہ بندی کے لیے خاتمے کے کوشاں ’’یورپی مہم‘‘ نے غزہ میں پیاس کا سانحہ پیش آنے سے متنبہ کیا ہے- برسلز میں یورپی مہم کے دفتر سے جاری بیان میں کیا گیا ہے کہ عالمی رپورٹیں غزہ میں خطرے کی گھنٹی بجا رہی ہیں-

 

Read more
yahudi-qabza

فلسطینیوں کے محلے پر یہودی آبادکاروں کا حملہ

E-mail Print

یہودی آبادکاروں نے الخلیل شہر کے وسط میں فلسطینی محلے پر ہلہ بول دیا- ذرائع کے مطابق بیسیوں یہودی آبادکاروں نے الخلیل کے ’’تل رمیدہ‘‘ محلے میں فلسطینی شہریوں کے گھر پر حملہ کر دیا-

 

Read more
baldyati-nizam

سلام فیاض نے وزیر کو بلدیاتی نظام سے حماس کو نکالنے کاٹاسک دے دیا

E-mail Print

مغربی کنارے میں سلام کی غیر آئینی حکومت کے وزیراعظم سلام فیاض نے مختلف شہروں کی بلدیاتی حکومتوں میں شامل حماس کے اراکین کو نکالنے کے لیے ایک نئے منصوبے پر کام شروع کیا ہے۔

 

Read more
namaz-in-masjid-e-aqsa-150x150

دو لاکھ فرزندان توحید کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

E-mail Print

رمضان المبارک کی بابرکت ساعات کے دوران جہاں فلسطینی شہریوں کی مسجد اقصیٰ میں نمازوں کے دوران زیادہ سے زیادہ حاضری کو یقینی بنایا جا رہا ہے وہیں اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے ناکہ بندی کے ذریعے شہریوں کو نماز کی ادائیگی سے روکا جاتا ہے۔

 

 

Read more
ahmad-yusuf

تیس عالمی شخصیات کی اوباما کو حماس کو تسلیم کرنے کی تجویز

E-mail Print

غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے مشیر برائے سیاسی امور ڈاکٹراحمد یوسف نے کہا ہےکہ یورپ اور دنیا کی 30 اہم شخصیات نے امریکی صدر باراک حسین اوباما پر زور دیا ہے کہ وہ حماس کے بارے سخت پالیسی ترک کرکے اسے تسلیم کریں۔

Read more
farooq

محمود عباس نے فاروق قدومی کو فتح کی چیئرمین شپ کے عہدے سے برطرف کر دیا

E-mail Print

فلسطین میں غیر آئینی صدر محمود عباس نے اپنی جماعت فتح کے سیاسی شعبے کے چیئرمین فاروق قدومی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

 

 

Read more

Page 2043 of 2057

 
 
 
 
left direction
right direction
مائیک پینس کا دورہ فلسطین میں امریکی پالیسی مسلط کرنے کا پیغام ہے : حماس
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کمانڈر صیہونی جیل سے 20 سال کے بعد رہا
صیہونی فوج کی کریک ڈاؤن مہم، غرب اردن سے 8 فلسطینی گرفتار
غزہ میں فلسطینی لیڈیز سیکیورٹی اسکواڈ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کی واپسی روکنے کا اسرائیلی قانون منظور
فلسطینی سائنسدان و کارباری شخصیت کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات
صیہونی فوج نے بیت لحم سے فلسطینی باپ بیٹا گرفتار کر لیے
’ایشل‘ جیل میں فلسطینی مریض اسیران کو منظم اسرائیلی جرائم کا سامنا
امریکی نائب صدر کے خلاف احتجاج پر عرب ارکان کو کنیسٹ سے نکال دیا گیا
امریکی نائب صدر مائیک پنس کے دورے کے خلاف فلسطین بھر میں احتجاج
مائیک پینس کے دورے کے دوران صیہونیوں کے قبلہ اوّل پر دھاوے
صیہونی حکومت کے سابق ڈائریکٹر جنرل کا ’ٹوئٹر‘ اکاؤنٹ ہیک