پی ایل ایف پاکستان

پی ایل ایف پاکستان نے اپنے مشن کا با قائدہ آغاز مئی ۲۰۰۸ میں کیا۔ پی ایل ایف پاکستان کا بنیادی مشن پاکستانی عوام کو مقبوضہ فلسطین کی حقیقی تصویر دکھانا ہے اور رنگ ، نسل، مذہب ، زبان اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر پاکستانی عوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

 

وائس آف فلسطین

تازہ شمارہ ڈانلوڈ کریں

 
 
 
 
 
 

جھلکیاں آج کی

left direction
right direction
فلسطین فاونڈیشن کے مرکزی سرپرست رہنما مظفر ہاشمی انتقال کر گئے
فلسطین فاونڈیشن کے مرکزی سرپرست رہنما مظفر ہاشمی انتقال کر گئے
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری، کراچی میں یوم القدس پر تصویری نمائش کا انعقاد
فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری، کراچی میں یوم القدس پر تصویری نمائش کا انعقاد
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام کراچی ایم اے جناح روڈ پراسرائیلی مظالم کے خلاف دو روزہ تصویری نمائش اور کانفرنس کا انعقاد
فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام کراچی ایم اے جناح روڈ پراسرائیلی مظالم کے خلاف دو روزہ تصویری نمائش اور کانفرنس کا انعقاد
 فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتم...
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کے لئے ہاش ٹیگ کا اجرا
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کے لئے ہاش ٹیگ کا اجرا
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری
ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
القدس فلسطین کا ابدی دارلحکومت کے عنوان پر دو روزہ تصویری نمائش اور گول میز کانفرنس کا آغاز 7جون کو ہوگا
القدس فلسطین کا ابدی دارلحکومت کے عنوان پر دو روزہ تصویری نمائش اور گول میز کانفرنس کا آغاز 7جون کو ہوگا
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
 
 
 
 

فلسطین فاونڈیشن پاکستان

plf sory

"سزاؤں کی معافی کے لیے اسیران کی فہرست اسرائیلی صدر کو ارسال"

E-mail Print

اسرائیلی ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ حال ہی میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم "حماس" اور اسرائیل کے مابین طے پانے والی قیدیوں کی ڈیل کے مطابق قیدیوں کا جیلوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کا عمل جاری ہے۔ اتوار کو معاہدے کے ابتدائی مراحل کی تیاریوں کے سلسلے میں مختلف جیلوں کے فلسطینی اسیران کو یکجا کیا گیا۔

Read more
plf army1

انتہا پسند یہودیوں کی فوج کے ہمراہ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

E-mail Print

فلسطین میں مسلمانوں کے قبلہ اول پر انتہا پسند یہودیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کو شدت پسندوں کے ایک گروہ نے فوج کی معیت میں قبلہ اول میں داخل ہو کر اس کی بے حرمتی کی۔ قابض یہودی کئی گھنٹے تک مسجد اقصی کے صحن اور مختلف ہالوں میں گندگی سے آلود جوتوں کے ساتھ اشتعال انگیز گشت کرتے اور مسلمانوں اور اسلام کےخلاف نازیبا نعرے لگاتے رہے۔ اس موقع پر شام کو مسجد میں قران کریم حفظ کرنے والے طلباء کو بھی داخلےسے روک دیا گیا۔

Read more
plf strick

غزہ:صہیونی جیلوں سے "ہیروز" کی رہائی، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

E-mail Print

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں وزارت داخلہ نے اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے اسیران کے استقبال کے لیے شہر میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے ہیں۔ امکان ہے کہ اسرائیل سے رہا ہونے والے فلسطینی منگل یا بدھ کے روز مصر کے راستے رفح بارڈر سےغزہ کی پٹی میں داخل ہوں گے۔

Read more
plf ismael

اسماعیل ھنیہ کا اردنی ہم منصب کو فون،"وفااسیران" ڈیل پر تبادلہ خیال

E-mail Print

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں حکمراں جماعت اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی حکومت کےسربراہ اسماعیل ھنیہ نے اپنے اردنی ہم منصب معروف بخیت سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نماؤں کےدرمیان ہونے والی گفتگو میں حال ہی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان مصر کی ثالثی سے طے پانے والے قیدیوں کے تبادلے کےمعاہد"وفاءاسیران" پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read more
plf mishaal_in

’’وفاء اسیران‘‘ معاہدہ تاریخی حیثیت کا حامل ہے: خالد مشعل

E-mail Print

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قیدی گیلاد شالیت کے بدلے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کی رہائی کے باوقار معاہدے میں مصری خفیہ ایجنسی کے عہدیداروں نےانتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔

Read more
plf briefing

اسرائیل سے قیدیوں کی ڈیلنگ، حماس کی تمام سیاسی جماعتوں کو بریفنگ

E-mail Print

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں حکمراں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کےبدلے اسرائیل سے قیدیوں کی ڈیلنگ پر فلسطین کی دیگر سیاسی اور عسکری تنظیموں، مذہبی جماعتوں، انسانی حقوق کے گروپوں، جامعات کے اساتذہ اور سماجی تنظیموں کو تفصیلی بریفنگ دی ہے۔

Read more
plf patient

"وفاء اسیران" معاہدے پر رام اللہ اتھارٹی کے الزامات پر مصر کا مُنہ توڑ جواب

E-mail Print

برطانیہ سے شائع ہونے والے عربی اخبار"الحیاۃ" نے اپنی رپورٹ میں مصری سفارتی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ قاہرہ نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت "فتح" کی جانب سے حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پائے قیدیوں کے تبادلے سے متعلق الزامات مسترد کر دیے ہیں۔

Read more
plf patient

گیلاد شالیت تک رسائی میں ناکامی،اسرائیلی فوج نفسیاتی مریض

E-mail Print

پانچ سال قبل فلسطینی عسکری تنظیموں کے ایک کمانڈو آپریشن میں اسرائیلی فوج کے ایک اہلکار گیلاد شالیت کی گرفتاری اوراسے مسلسل پانچ سال تک صہیونی انٹیلی جنس اداروں کی نظروں سے اوجھل رکھنا فلسطینی مزاحمت کاروں کی کامیاب ترین دفاعی حکمت سمجھی جا رہی ہے۔ یہ مزاحمت کاروں ہی کی طے کردہ حکمت عملی تھی جس کے باعث اسرائیلی فوج اور اس کے سراغ رساں ادارے تمام تر وسائل کے استعمال کے باوجود گیلاد شالیت کے ٹھکانےکا پتا نہ چلا سکے۔

Read more
plf 1050

"وفاء اسیران" معاہدے کےاسرائیل 1050 اسیران کی رہائی کا پابند ہے: القسام

E-mail Print

فلسطین کی منظم مذہبی اور سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری بازو عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کےبدلے اسرائیل سے ایک ہزار ستائیس نہیں بلکہ مجموعی طور پر ایک ہزار پچاس اسیران کو رہا کرانا شامل ہے۔ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آج سے دو سال قبل گیلاد شالیت کے بدلے قیدیوں کے تبادلے ہی کی ایک ڈیلنگ کےنتیجے میں 20خواتین اور 03دیگر شہریوں کورہا کیا گیا تھا۔

Read more

Page 2300 of 2338

 
 
 
 
left direction
right direction
بھرتی قانون کی وجہ سے نیتن یاھو کی قبل از وقت انتخابات کی دھمکی
تحریک ’حق واپسی‘ کے شہداء کی تعداد 176 ہوگئی، 18 ہزار زخمی
صیہونی جیلوں میں تین فلسطینیوں کی احتجاجا بھوک ہڑتال شروع
غزہ میں عالمی بنک کی یوتھ ویلفیئر کے لیے 17 ملین ڈالر کی امداد
غزہ کے بارے صہیونی عقل کے اندھے کیا سوچتے ہیں؟
صیہونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، حماس رہنما سمیت کئی فلسطینی زیرحراست
غزہ پر جنگ مسلط نہ کرنے کا بڑا فائدہ اسرائیل کو ہوا: اسرائیلی جنرل
صیہونی عدالت سے سینیر فلسطینی صحافی کو انتظامی قید کی سزا
اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ میں کیمیائی علاج کی سہولت ختم
غزہ سے مکمل اور دیر پا جنگ بندی چاہتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیل نے غرب اردن میں سیکڑوں نئے انٹینے نصب کر دیے
صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی جام شہادت نوش کرگیا