پی ایل ایف پاکستان

پی ایل ایف پاکستان نے اپنے مشن کا با قائدہ آغاز مئی ۲۰۰۸ میں کیا۔ پی ایل ایف پاکستان کا بنیادی مشن پاکستانی عوام کو مقبوضہ فلسطین کی حقیقی تصویر دکھانا ہے اور رنگ ، نسل، مذہب ، زبان اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر پاکستانی عوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

 

وائس آف فلسطین

تازہ شمارہ ڈانلوڈ کریں

 
 
 
 
 
 

جھلکیاں آج کی

left direction
right direction
فلسطین کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے ،القدس ہمارا ہے وبیاد مظفرہاشمی مشاعرہ سے مقررین کا خطاب
فلسطین کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے ،القدس ہمارا ہے وبیاد مظفرہاشمی مشاعرہ سے مقررین کا خطاب
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین فاونڈیشن کے مرکزی سرپرست رہنما مظفر ہاشمی انتقال کر گئے
فلسطین فاونڈیشن کے مرکزی سرپرست رہنما مظفر ہاشمی انتقال کر گئے
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری، کراچی میں یوم القدس پر تصویری نمائش کا انعقاد
فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری، کراچی میں یوم القدس پر تصویری نمائش کا انعقاد
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام کراچی ایم اے جناح روڈ پراسرائیلی مظالم کے خلاف دو روزہ تصویری نمائش اور کانفرنس کا انعقاد
فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام کراچی ایم اے جناح روڈ پراسرائیلی مظالم کے خلاف دو روزہ تصویری نمائش اور کانفرنس کا انعقاد
 فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتم...
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کے لئے ہاش ٹیگ کا اجرا
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کے لئے ہاش ٹیگ کا اجرا
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری
ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
 
 
 
 

فلسطین فاونڈیشن پاکستان

images-11

ہزاروں فلسطینی افراد کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

E-mail Print

 

ہزاروں فلسطینی شہریوں نے گذشتہ روز اسرائیلی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے1948ء کے مقبوضہ علاقوں اور بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی بڑی تعداد شامل تھی۔
نمازیوں نے قبلہ اول میں حاضری
Read more
plf 6bombs

"اسرائیل ڈیڑھ ماہ میں غزہ پر 06 ایٹم بموں کے برابر بارود گرا چکا ہے"

E-mail Print

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت میں جس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ فلسطینی ماہرین نے اسرائیل کے استعمال کردہ اسلحہ پر تحقیقات کی ہیں۔

Read more
plf apealtoboykot

نیلسن منڈیلا کے جانشین کا اسرائیل کے خلاف ہر سطح ‌پر بائیکاٹ کا مطالبہ

E-mail Print

جنوبی افریقا کے ممتاز سیاست دان اور نسل پرست مخالف رہ نما ڈسمنڈ ٹوٹو نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست کا ہر سطح پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

Read more
plf policencitizen

بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں اور صہیونی پولیس میں دو بدو جھڑپیں

E-mail Print

فلسطین میں ان دنوں کشیدگی کا مرکز بنے بیت المقدس شہر میں فلسطینی مظاہرین اور صہیونی پولیس کے درمیان تازہ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ صہیونی فوج کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

Read more
plf 580-rooms

بیت المقدس میں‌ اسرائیلی ریستوران کے 580 کمروں کی تعمیر کی منظوری

E-mail Print

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کےمقبوضہ بیت المقدس شہر میں فلسطینیوں‌کی غصب شدہ اراضی پر ایک ریستوران کے لیے 580 اضافی کمروں کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کیے ہیں۔ یہ کمرے بیت المقدس میں‌جبل الزیتون کے مقام پر تعمیر کیے جائیں‌ گے۔

Read more
plf wakeup-to-defend

مسلمان قبلہ اول کے دفاع کے لیے خواب غفلت سے بیدار ہوجائیں: خطیب مسجد اقصیٰ

E-mail Print

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب نے عالم اسلام کی جانب سے قبلہ اول کے خلاف جاری صہیونی ریشہ دوانیوں کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات نہ کیے جانے پر سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیاہے کہ ناپاک صہیونی روز مرہ کی بنیا دپر قبلہ اول کی بے حرمتی کرتے ہیں، پتا نہیں مسلمان مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے کب بیدار ہوں گے؟۔

Read more

Page 2408 of 2408

 
 
 
 
left direction
right direction
غزہ:ناکہ بندی توڑنے کی کوشش، صیہونی فائرنگ سے 32 فلسطینی زخمی
اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
اسرائیل کا فلسطینی مزاحمت کار کا مکان تین دن میں مسمار کرنے کا حکم
فلسطینی گاؤں خان الاحمر کے مسمار ہونے کا ہر آن خطرہ
آسٹریلیا بھی القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر تیار
صیہونی وزیر نفتالی بینٹ کی غزہ میں فلسطینی مظاہرین کو قتل کرنے کی دھمکی
فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست کے خلاف احتجاجاً بھوک ہڑتال
غزہ کے 37 شہریوں کی صیہونی زندان میں قید عزیزوں سے ملاقات
صیہونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی زیر حراست
فلسطینی صدر محمود عباس کا فلسطینی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا حکم
ڈیرھ ماہ سے بھوک ہڑتال کرنے والے خضرعدنان کی جان خطرے میں
جنوبی فلسطین میں صیہونی فوج کی وسیع پیمانے پر مشقیں جاری