پی ایل ایف پاکستان

پی ایل ایف پاکستان نے اپنے مشن کا با قائدہ آغاز مئی ۲۰۰۸ میں کیا۔ پی ایل ایف پاکستان کا بنیادی مشن پاکستانی عوام کو مقبوضہ فلسطین کی حقیقی تصویر دکھانا ہے اور رنگ ، نسل، مذہب ، زبان اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر پاکستانی عوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

 

وائس آف فلسطین

تازہ شمارہ ڈانلوڈ کریں

 
 
 
 
 
 

جھلکیاں آج کی

left direction
right direction
لبنان: عالمی فلسطین کانفرنس الوعد الحق: پاکستانی وفد کی شہدائے فلسطین و مقاومت کے مزارات پر حاضری
لبنان: عالمی فلسطین کانفرنس الوعد الحق: پاکستانی وفد کی شہدائے فلسطین و مقاومت کے مزارات پر حاضری
بیروت - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا چھ رکنی وفد عالمی فلسطین کانفرنس ’’الوعد الحق ‘‘ میں شرکت کے لئے روانہ
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا چھ رکنی وفد عالمی فلسطین کانفرنس ’’الوعد الحق ‘‘ میں شرکت کے لئے روانہ
کراچی - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
شہدائے کربلا کی یاد میں کربلائے فلسطین کے عنوان سے تصویری نمائش کا انعقاد
شہدائے کربلا کی یاد میں کربلائے فلسطین کے عنوان سے تصویری نمائش کا انعقاد
کراچی - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
وفاقی اردو یونیورسٹی میں فلسطین فاؤنڈیشن اور آئی ایس او کے تحت انتفاضہ الاقصیٰ کے عنوان پر تصویری نمائش کا انعقاد
وفاقی اردو یونیورسٹی میں فلسطین فاؤنڈیشن اور آئی ایس او کے تحت انتفاضہ الاقصیٰ کے عنوان پر تصویری نمائش کا انعقاد
کراچی( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت کراچی پریس کلب میں جشن آزادی کی تقریب,سیکرٹری پریس کلب سمیت سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کیک کاٹا
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت کراچی پریس کلب میں جشن آزادی کی تقریب,سیکرٹری پریس کلب سمیت سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کیک کاٹا
کراچی - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
مسجد اقصیٰ (قبلہ اوّل) پر اسرائیلی جارحیت اور غاصبانہ تسلط کے خلاف میمن مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ
مسجد اقصیٰ (قبلہ اوّل) پر اسرائیلی جارحیت اور غاصبانہ تسلط کے خلاف میمن مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ
کراچی - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
 
 
 
 

فلسطین فاونڈیشن پاکستان

0Pala9220

قاہرہ مذاکرات کا ایجنڈا طے،5 اہم موضوعات زیربحث ہوں گے: حماس

E-mail Print

غزہ - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے وضاحت کی ہے کہ فلسطینی جماعتوں کے درمیان 21 نومبرکو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مصالحتی مذاکرات میں 5 اہم موضوعات پر غور کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین سے عربی میں نشریات پیش کرنے والے’الاقصیٰ‘ چینل سے بات کرتے

Read more
0Pala9201

جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوگا مشرق وسطی میں امن ناممکن ہے، ملیحہ لودھی

E-mail Print

نیویارک - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نیویارک میں اقوام متحدہ کی فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقاتی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا 1967 سے پہلے کی حد بندی کے تحت فلسطینی ریاست کے قیام تک مشرق وسطی میں امن نہیں ہو سکتا۔

Read more
0Pala9146

اسرائیلی پولیس کی نیتن یاھو سے پانچویں بار تفتیش

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجم نیتن یاھو اپنی تمام تر لاپرواہی اور ہٹ دھرمی کے باوجود کرپشن کے الزامات سے جان نہیں چھڑا سکے ہیں۔ بعض الزامات سائے کی طرح ان کے ساتھ ساتھ ہیں۔ ان میں رشوت خوری اور امانت میں خیانت دو ایسے سنگین الزام ہیں جن کے نتیجے میں نیتن یاھو کو پانچ بار

Read more
0Pala9202

مالی وظائف سے محروم فلسطینی شہداء کے لواحقیں سراپا احتجاج

E-mail Print

غزہ - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ کی پٹی پر سنہ 2014ء کو مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے دوران شہید ہونے والے فلسطینی شہریوں کے اہل خانہ نے مالی وظائف بند کیے جانے کے خلاف شدید احتجاج  شروع کیا ہے۔

Read more
0Pala9203

اعلان بالفور کے نتیجے میں صیہونی بھیڑیئے جسد فلسطین کو نوچ رہے ہیں: امام قبلہ اوّل

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس  - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ یوسف ابو اسنینہ نے کہا ہے کہ برطانیہ کی حکومت کی طرف سے آج سے ایک سو سال قبل فلسطین میں یہودیوں کے قومی ملک کے قیام

Read more
0Pala9204

فلسطینی اسیر بلال ذیاب نے بھوک ہڑتال معطل کردی

E-mail Print

رام اللہ - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں نام نہاد انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل فلسطینی اسیر بلال ذیاب نے حراست کے خلاف بہ طور احتجاج شروع کی گئی بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر بلال ذیاب مسلسل 23 روز تک بھوک ہڑتال جاری رکھی۔ ان

Read more
0Pala9205

پُرامن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد

E-mail Print

قلقیلیہ - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گذشتہ روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، صیہونی آباد کاری اور دیوار فاصل کے خلاف فلسطینی شہریوں کے ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہروں کے دوران  صیہونی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں  کئی فلسطینی

Read more
0Pala9206

غزہ میں میراتھن کے دوران کرین گرنے سے 23 افراد زخمی

E-mail Print

غزہ - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام ایک میراتھن سپورٹس ایونٹ کے دوران آہنی کرین زمین پر آ گری جس کے نتیجے میں کم سے کم 23 افراد زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ کرین

Read more
0Pala9207

مسلح مزاحمت اور قومی مفاہمت ایک ساتھ آگے بڑھائیں گے: ڈاکٹر احمد بحر

E-mail Print

غزہ - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما اور فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے اور مظالم کے خلاف فلسطینیوں کو بندوق اٹھانے کا حق حاصل ہے۔ صیہونی دشمن کے خلاف مسلح جدو جہد جاری رکھی جائے گی۔ مزاحمت سے دست بردار

Read more

Page 8 of 1962

 
 
 
 
left direction
right direction
دوحہ حماس کی نہیں محصورین غزہ کی مدد کر رہا ہے
اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، 7 لڑکیوں،سابق وزیر سمیت14 گرفتار
بن سلمان سعودی عرب میں اسرائیل کے ایجنٹ ہیں،جرنل فارن پالیسی
اسرائیلی پولیس کی وزیراعظم سے چھٹی بارتفتیش
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات دوستانہ ہیں
عرب لیگ کے بیان پر فلسطینیوں کا شدید ردعمل
واشنگٹن کی شرط پر حماس کا ردعمل
سعودی وزیرخارجہ اسرائیل کے ترجمان
اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 30 فلسطینی طلباء گرفتار
اسرائیل اور بھارت کے اشتراک سے کثیرالملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر
مکانات کی مسماری تحریک آزادی کا جذبہ نہیں دبا سکتی:حماس
فلسطینیوں کی نجی اراضی پر سڑک تعمیر کرنے کی اسرائیلی منظوری