پی ایل ایف پاکستان

پی ایل ایف پاکستان نے اپنے مشن کا با قائدہ آغاز مئی ۲۰۰۸ میں کیا۔ پی ایل ایف پاکستان کا بنیادی مشن پاکستانی عوام کو مقبوضہ فلسطین کی حقیقی تصویر دکھانا ہے اور رنگ ، نسل، مذہب ، زبان اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر پاکستانی عوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

 

وائس آف فلسطین

تازہ شمارہ ڈانلوڈ کریں

 
 
 
 
 
 

جھلکیاں آج کی

left direction
right direction
فلسطین فاونڈیشن کے مرکزی سرپرست رہنما مظفر ہاشمی انتقال کر گئے
فلسطین فاونڈیشن کے مرکزی سرپرست رہنما مظفر ہاشمی انتقال کر گئے
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری، کراچی میں یوم القدس پر تصویری نمائش کا انعقاد
فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری، کراچی میں یوم القدس پر تصویری نمائش کا انعقاد
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام کراچی ایم اے جناح روڈ پراسرائیلی مظالم کے خلاف دو روزہ تصویری نمائش اور کانفرنس کا انعقاد
فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام کراچی ایم اے جناح روڈ پراسرائیلی مظالم کے خلاف دو روزہ تصویری نمائش اور کانفرنس کا انعقاد
 فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتم...
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کے لئے ہاش ٹیگ کا اجرا
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کے لئے ہاش ٹیگ کا اجرا
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری
ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
القدس فلسطین کا ابدی دارلحکومت کے عنوان پر دو روزہ تصویری نمائش اور گول میز کانفرنس کا آغاز 7جون کو ہوگا
القدس فلسطین کا ابدی دارلحکومت کے عنوان پر دو روزہ تصویری نمائش اور گول میز کانفرنس کا آغاز 7جون کو ہوگا
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
 
 
 
 

فلسطین فاونڈیشن پاکستان

0Pala11811

حماس کا غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کی عالمی مساعی کامیاب بنانے کا عزم

E-mail Print

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سینیر رہنما اور جماعت کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت غزہ کی ناکہ بندی کی کےخاتمے کی عالمی مساعی کو کامیاب بنانے کے لیے ہرممکن تعاون کرے گی۔

Read more
0Pala11810

العراقیب ہزار بار بھی مسمار کیا تو ہم دوبارہ تعمیر کریں گے

E-mail Print

مقبوضہ النقب (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی قوم اپنے ارض وطن کے دفاع کے لیے مسلسل اور لازوال قربانیاں دیتی آرہی ہے۔ وطن سے محبت اور آباؤ اجداد کی سرزمین کے ساتھ وابستہ رہنے والے ایک مرد آہن کو ’صیاح الطوری‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ صیاح الطوری کی عمر 68 سال ہے مگر عمر کا ایک بڑا حصہ غاصب صیہونیوں کا مقابلہ

Read more
0Pala6574

مصر میں فلسطینی مسافروں کے ساتھ اہانت آمیز سلوک بند کیا جائے: فوزی برھوم

E-mail Print

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس نے مصر میں فلسطینی مسافروں کی توہین آمیز تلاشی اور چیکنگ کی آڑ میں ان کے ساتھ ہونے والے ناپسندیدہ برتاؤ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مصری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی مسافروں کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز برتاؤ  بند کرائے۔

Read more
0Pala11809

نسلی دیوار کے خلاف غرب اردن میں فلسطینیوں کے ہفتہ وار مظاہرے

E-mail Print

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں صیہونی ریاست کی طرف سے تعمیر کی گئی دیوار فاصل (نسلی امتیاز کی علامت دیوار) اور صیہونی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں نے ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے کیے۔

Read more
0Pala11808

’جی ڈی پی‘ کا 6 فی صد اسرائیلی ریاست کے دفاعی بجٹ کے لیے مختص

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے صیہونی ریاست کے دفاعی بجٹ میں ایک ارب شیکل کے اضافی  رقم کی منظوری دی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 20 کروڑ 90 لاکھ سے زائد ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ آئندہ ایک عشرے کے دوران

Read more
0Pala11807

امریکا کی معاشی جنگ میں ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں: حماس

E-mail Print

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے امریکا کی جانب سے ترکی کے خلاف انتقامی پالیسی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انقرہ کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ٹوئٹر پر پوسٹ ایک بیان

Read more
0Pala11806

صیہونی ریاستی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی شہید، 270 زخمی

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز حق واپسی اور غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو گولیاں مار کر تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

Read more
0Pala11805

لائبرمین اور قطری مندوب کے درمیان غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ قطر کے فلسطین کے لیے خصوصی ایلچی محمد العمادی نے قبرص میں اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین سے ایک خفیہ ملاقات کی ہے جس میں فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں ’حماس‘ کے ساتھ جنگ بندی کے امور پر بات

Read more
0Pala11804

مسلمان نہ جاگے تو قبلہ اول میں آتش زدگی کا سانحہ دوبارہ ہو سکتا ہے: امام قبلہ اول

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ عرب اور مسلمان ممالک نے قبلہ اول کے دفاع کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی شہادت کی مذہبی صیہونی سازش کے بعد مسلمان اور عرب ملکوں کی قبلہ اول کے حوالے سے

Read more

Page 2 of 2345

 
 
 
 
left direction
right direction
فلسطینی مرکزی کونسل کے اعلامیے کی کوئی حیثیت نہیں: سامی ابو زھری
صیہونی فوج کے گھروں پر چھاپے، توڑپھوڑ اور لُوٹ مار
شرکاء کا شہداء کے جنازے اٹھا کر اسرائیل کے خلاف احتجاج
فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ کی کی طرف سے تجاویز پیش
فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیل کی بے جا سفری پابندیاں برقرار
مسجد اقصیٰ میں صیہونی پولیس گردی اسرائیل کی مذہبی جارحیت ہے: اردن
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی کرپشن کیسز کی دوبارہ تحقیقات مکمل
تل ابیب میں سینکڑوں افراد کا غزہ میں تشدد کے خلاف مظاہرہ
صیہونیوں کے فضلے سے جنت نظیر فلسطینی قصبے کا حسن برباد
حماس کا غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کی عالمی مساعی کامیاب بنانے کا عزم
العراقیب ہزار بار بھی مسمار کیا تو ہم دوبارہ تعمیر کریں گے
مصر میں فلسطینی مسافروں کے ساتھ اہانت آمیز سلوک بند کیا جائے: فوزی برھوم