You are here: Home
 
 

لبنان: عالمی کانفرنس کے شرکاء کی لبنانی صدر مشعل عون سے ملاقات

E-mail Print PDF

0Pala10517بیروت ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے دارلحکومت بیروت میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کے ایک نمائندہ وفد نے لبنان کے صدر مشعل عون سے صدارتی دفتر میں خصوصی ملاقات کی، اس وفد میں پاکستان کی نمائندگی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سرپرست رکن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان نے کی۔وفد

میں تمام ممالک کے مندوبین شریک ہوئے۔

اس موقع پر لبنانی صدر نے دنیا بھر کے حریت پسندوں کی جانب سے فلسطین کی آزادی اور قبلہ اوّل کی بازیابی کی جد وجہد کے لئے کی جانے والی کوششو ں کو خراج تحسین پیش کیا۔

0Pala10516