You are here: Home
 
 

ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری

E-mail Print PDF

quds-urduکراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس کی مناسبت سے اسلامی مزاحمت کی جانب سے مرکزی لوگو ڈیزائن بعنوان ’’ہم القدس میں نماز پڑھیں گے‘‘ عربی زبان میں جاری کر دیا گیا ہے ۔ عربی زبان میں جاری کردہ القدس ڈیزائن پر ’’سنصلی فی القدس‘‘ لکھا گیا ہے جس کا اردو ترجمہ ہم القدس میں نماز پڑھیں گے۔

پاکستان بھر میں فلسطین کاز کے لئے سرگرم عمل تنظیموں بالخصوص فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے اس مرکزی لوگو کی بھرپور تشہیر جاری ہے اور اس عنوان سے مورخہ7 اور 8 جون کو کراچی میں منعقد ہونے والی تصویری نمائش میں اس شعار پر مبنی خصوصی تصاویر نشر کی جا رہی ہیں

quds-eng

arabic