You are here: حماس
 
 

حماس

صیہونی جارحیت سے غزہ کی احتجاجی تحریک میں ولولہ پیدا ہوگا: فوزی برھوم

E-mail Print PDF

0Pala5917غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے باور کرایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مظاہرین پر جتنا تشدد زیادہ کیا جائے گا فلسطینیوں کی قربانیوں میں اتنا ہی اضافہ ہوگا۔ اس کے نتیجے میں غزہ میں جاری تحریک حق واپسی میں نئی روح پیدا ہوگی۔

Read more

فلسطینی پوری مسلم امہ کی جنگ لڑ رہے ہیں: خالد مشعل

E-mail Print PDF

Eng350استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سابق صدر  خالد مشعل نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین کی آزادی کے لیے جامع پلان تیار کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس نے فلسطین کی آزادی کے لیے ٹیکٹیکل اسٹریٹیجی اختیار کی ہے۔ عالم اسلام اور عرب ممالک کے زندہ ضمیر حکمران فلسطین کی آزادی کے لیے دانشمدانہ جامع پلان

Read more

سیاسی قیمت کے بغیر غزہ کی ناکہ بندی کا خاتمہ چاہتے ہیں: حماس سربراہ

E-mail Print PDF

0Pala6892غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے قضیہ فلسطین کے لیے پانچ محاور پر کام شروع کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لیے مختلف اطراف کوشاں ہیں۔ غزہ کی ناکہ بندی کسی سیاسی قیمت کی ادائیگی کے بغیر ختم کرنا چاہتے ہیں۔

Read more

رام اللہ حکومت میں قومی مسائل کے حل کی اہلیت نہیں: حماس ترجمان فوزی برھوم

E-mail Print PDF

0Pala5956غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی حکومت فلسطینی قوم کو درپیش مسائل کے حل کی صلاحیت نہیں رکھتی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم کا کہنا ہے کہ منگل کے روز فلسطینی کابینہ کے

Read more

یحییٰ السنوار کے اسرائیلی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو کی وضاحت

E-mail Print PDF

0Pala6179غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی طرف سے ایک بیان میں بتایا ہے کہ جماعت کے غزہ کی پٹی کے علاقے کے صدر یحییٰ السنوار نے اسرائیلی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کو ایک تحریری انٹرویو دیا ہے تاہم یہ انٹرویو براہ راست ملاقات کے ذریعے نہیں لیا گیا اور نہ ہی اس میں شائع ہونے والی تصویر براہ راست لی گئی تھی۔

Read more

’ویانا پروٹوکول‘ سے علیحدگی، امریکا کی عالمی تنہائی کا ثبوت: حماس

E-mail Print PDF

0Pala6167واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا نے کہا ہے کہ وہ ’ویانا پروٹوکول‘ سے علیحدگی اختیار کررہا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویانا معاہدے کے تحت تنازعات کے حل کے لیے قائم کردہ بین الاقوامی پروٹوکول کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ یہ بائیکاٹ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کےخلاف دائر کردہ ایک درخواست کے تناظر میں‌ کیا گیا ہے۔

Read more

مصر کے کامیاب دورے کے بعد حماس کا وفد واپس روانہ

E-mail Print PDF

0Pala112086قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد مصر کے کامیاب دورے کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ایک بڑے وفد نے حال ہی میں مصر کا دورہ کیا اور مصری قیادت کے

Read more

غزہ کے جاری محاصرے پر حماس کا انتباہ

E-mail Print PDF

0Pala112071غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن فتحی

Read more

عباس کا خطاب تحریک آزادی کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے: حماس

E-mail Print PDF

0Pala7228غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے اعلان کو تحریک آزادی اور مزاحمت کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف قراردیا ہے۔

Read more

Page 1 of 262

  • «
  •  Start 
  •  Prev 
  •  1 
  •  2 
  •  3 
  •  4 
  •  5 
  •  6 
  •  7 
  •  8 
  •  9 
  •  10 
  •  Next 
  •  End 
  • »