You are here: مقالاجات
 
 

مقالا جات

اعلان بالفور کا پس منظر

E-mail Print PDF

0Pala9125تحریر: عرفان علی

فلسطین کے ساتھ برطانوی سامراج نے جو بدترین اور تاریخی نوعیت کی خیانت کی، وہ بالفور اعلامیہ ہے، جو ایک صدی پہلے جاری کیا گیا تھا۔ برطانوی سامراج کے صہیونیت نواز وزیر خارجہ آرتھر جیمز بالفور (جو بعد میں لارڈ بنائے گئے) نے 2 نومبر 1917ء کو برطانیہ کے

Read more

’اعلان بالفور‘یا اعلان برطانیہ؟

E-mail Print PDF

0Pala9101تحریر : حسام الدجنی


آرتھر جیمز بالفور سنہ 1916ء سے1919ء کے دوران برطانیہ کے وزیر خارجہ تھے۔ وہ اس وقت کوئی عام آدمی نہیں بلکہ تاج برطانیہ کے خارجہ سیاست کے ترجمان سمجھے جاتے تھے۔ جب انہوں نے صہیونی ارب پتی رکن پارلیمنٹ لاڈ ڈی روچیلڈ کو 2 نومبر 1917ء کو مکتوب لکھا تو وہ جیمز بالفور کا ذاتی مکتوب حیثیت کا مکتوب نہیں تھا بلکہ وہ مکتوب برطانوی سفارت کار کی حیثیت سے تھا۔ بعد میں اس بات

Read more

اعلان بالفور ۔۔۔مظلومیت فلسطین کے سو سال

E-mail Print PDF

0Pala9043تحریر: صابر ابومریم 

سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

انبیاء ؑ و اسریٰ کی سرزمین مقدس پر غاصب اور جعلی ریاست کے قیام سے ہی مظلومیت کی ایک ایسی داستان کا

Read more

فلسطینی گروہوں کی مفاہمت پر ایک نظر

E-mail Print PDF

0Pala8879تحریر: صابر ابو مریم

سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان



فلسطینی جماعتوں حماس اور تحریک فتح کے درمیان مصر کی ثالثی کے نتیجہ میں ایک مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے، اب اس معاہدے کی رو سیبہت سے کام ایسے ہیں جو دونوں جماعتوں کو مشترکہ طور پر انجام دینا ہوں گے، اس مقالے میں معاہدے سے متعلق اثرات اور

Read more

کیا اسرائیل فلسطینی مصالحت ناکام بنانے میں سنجیدہ ہے؟

E-mail Print PDF

0Pala8838تحریر: صالح النعامی

فلسطینیوں میں قومی مفاہمت کی غرض سے ہونے والی مساعی کو ناکام بنانے کی صہیونی سازشیں غیر متوقع بالکل نہیں۔ جب سے فلسطینی دھڑوں میں قومی مصالحت کے لیے سنجیدگی سے بات چیت شروع ہوئی ہے اسرائیلی قیادت میں فلسطینیوں کی مفاہمت

Read more

حکومت یا مزاحمت، حماس الجھن کا شکار!

E-mail Print PDF

0Pala8773تحریر : رضوان الاخرس

حماس نے سنہ 2006ء میں فلسطین میں ہونے والے پہلے عام انتخابات میں حصہ لیا۔ انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے کے باوجود حماس پہلے روز سے اب تک ایک نہ ختم ہونے والی الجھن کا شکار ہے۔ یہ الجھن اور کشمکش اس وقت پیدا ہوئی جب حماس کو ایک ہی وقت میں حکومت و سیاست اور مزاحمت میں ہم آہنگی پیدا کرنےکی مشکل پیش آئی۔ کیونکہ فلسطین کے سرکاری

Read more

سعودی عرب کا اسرائیل کی جانب جھکاؤ کیوں؟

E-mail Print PDF

0Pala8728تحریر : احمد الحاج علی

حال ہی میں سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے جنرل اسمبلی کے نیویارک میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کیا۔ آج تک سعودی سربراہان اور وزاء نے ایسا صدمہ پہچانے والا خطاب شاید ہی کیا ہو جیسا کہ عادل الجبیر کی تقریر سے ظاہر ہوا۔ سعودی عرب نے ہمیشہ

Read more

اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچے گرفتار کرلیے

E-mail Print PDF

0Pala8684الخلیل - (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے ہفتے کی شام الخلیل شہر کے وسط میں باب الزاویہ کے مقامپر

Last Updated on Monday, 25 September 2017 10:20 Read more

نیلسن منڈیلا کے دیس میں نقب زنی کا صہیونی منصوبہ

E-mail Print PDF

0Pala8597تحریر :صفا عثمانی


یہ چند ہی عشرے پہلے کی بات ہے جب یورپی ملکوں کی براعظم افریقہ پر رال ٹپکنے لگی تو انہوں نے اس خطے کے اس طرح حصے بخرے کر

Read more

Page 1 of 19

  • «
  •  Start 
  •  Prev 
  •  1 
  •  2 
  •  3 
  •  4 
  •  5 
  •  6 
  •  7 
  •  8 
  •  9 
  •  10 
  •  Next 
  •  End 
  • »